مہران کار 92ماڈل وائٹ کلر راولپنڈی نمبر سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے بائیو میٹرک بھی دیا جائے گا انجن گئیر باڈی وائز پرفیکٹ اپنے جوڑوں میں، ٹائرز اچھی کنڈیشن ٹوکن لائف ٹائم پیٹرول سی این جی دونوں پہ چلا سکتے ہیں لوکیشن میر پور آزاد کشمیر اکبر روڈ سیکٹر اے ون