خوبصورت سفید نسل کے راج ہنس (چائنیز گیز) کا صحت مند جوڑا برائے فروخت عمر: تقریباً 8 ماہ مکمل طور پر صحت مند، ایکٹو اور اچھی خوراک پر پلے ہوئے مکمل طور پر بالغ ہونے کے قریب، جلد انڈے دینا شروع کر سکتے ہیں فارم یا گھر کے لیے بہترین انتخاب – خوبصورتی، انڈے،