ایمان بچانے والی اہم اور منفرد کتاب جس میں اپ عام بول چال میں بولے جانے والے بہت سارے کفریہ کلمات اسی طرح خوشی یا غم کے موقع پر کہے جانے والے کفریہ کلمات کے بارے میں معلومات حاصل کر کے ان سے بچ سکتے ہیں
Pakistan
1 month ago
Description
یہ کتاب 675 صفحات پر مشتمل ہے اپ اس کتاب کو ہدیتا حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ دعوت اسلامی کی ویب سائٹ سے ان لائن بھی پڑھ سکتے ہیں