یہ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی سیرت پر لکھی گئی ایک مفصل کتاب ہے。اس میں آپؓ کی زندگی، سخاوت، اور فضائل کو بیان کیا گیا ہے。اس میں تقریبًا 500 مستند اسلامی کتب سے معلومات اکٹھی کی گئی ہیں。آپ یہ کتاب کسی بھی قریبی مکتبۃ المدینہ سے خرید سکتے ہیں یا ال غنی پبلشرز کی