500 PKR

شارح کا تعارف: ممتاز سکالر اور معروف ادیب پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی 27مئی 1937ء کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیدا ہوئے۔ جب کہ آباؤ اجداد کا تعلق چکوال (سابق ضلع جہلم) سے تھا۔ اُردو، انگریزی، پنجابی اور سرائیکی زبان و ادب کی محبت ان کے کام سے ظاہر ہے۔ علم و ا

Pakistan

6 days ago

Description

1997ء میں پاکستان کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ان کی ادبی خدمات کے صلہ میں ’’گولڈ میڈل‘‘ پیش کیا۔ آپ کی سہل زبان کی بدولت بہت سی کتب نصاب کا حصہ بن چکی ہیں۔ صوفیائے کرامs کی تعلیمات اور کلام کی شروحات خاص طور پر ’’شرح کلام باہو‘‘ اور ’’شرح کلام بلھے شاہ‘‘